

Loading content...
اگر برابری ہی کافی ہے تو بہن اور بھائی میں جتنی برابری اور یکسانیت ہوتی ہے کسی غیر عورت میں نہیں ہوتی مگر پھر بھی وہ غیر کو دے کر دوسری لڑکی لی جاتی ہے آخر کیا وجہ ہے وجہ ظاہر ہے کہ یکسانیت اور برابری یا جسمانی مناسبت کا موجود ہونا کافی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار