

Loading content...
یہاں جو دوست ہیں وہ بدقسمتی سے نادان ہیں اور جو دشمن ہیں وہ بہت شاطر ہیں اس لئے سادہ لوح سادات کو بھی وہ اپنے مشن کو چلانے کیلئے آلہ کار بنا لیتے ہیں اور بھولے بھالے سادات اسلام اور دین کا لیبل دیکھ کر دھوکہ کھا جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار