

Loading content...
میں نے سادات کے فضائل بہت اختصار سے لکھے ہیں کیونکہ اس موضوع پر بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں، اس دور میں بھی وہی سادات دشمنی نئے انداز سے سامنے آرہی ہے اور کم علم نوجوان ان کے دام فریب میں پھنستے چلے جاتے ہیں مقولہ ہے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار