

Loading content...
قارئین محترم! آپ نے دیکھا کہ سادات کے خلاف سادات دشمن ہمیشہ سے مختلف حربے آزمارہے ہیں، وہ سادات جوآل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جن کا احترام واجب ہے ان کے خلاف کبھی منطق کو بطور ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے تو کبھی نفسیات کو، کبھی سائنس کو تو کبھی تاریخ کو، ان کا مقصد اصلاح انسانیت نہیں امتیازات سادات کو ختم کرنا ہے جو مشن سقیفہ بنی سعد میں آغاز پذیر ہوا تھا اسے مکمل کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار