

Loading content...
جب احمد بن اسحق اشعری سامرہ گئے اور اذن بازیابی طلب کیا تو امام علیہ الصلوات والسلام نے اجازتِ زیارت نہ دی، کافی التجا اور گریہ زاری کے بعد وجہ دریافت کی تو فرمایا کہ تو نے ایک سید کو ملنا پسند نہیں کیا ہم تمہیں دیکھنا پسند نہیں کرتے، انہوں نے معذرت کی اور واپسی پر سید ابو الحسن سے معافی مانگی تب جا کر امام علیہ الصلوات والسلام سے معافی ملی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار