

Loading content...
سید حسن ابطحی نے دو سو کتب کی تحقیق کے بعد لکھا ہے کہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام سے مراد تاقیامت نسل سادات ہے، یہی وجہ ہے کہ آج تک کسی بڑے سے بڑے عالم نے بھی خمس کو کسی سید کے اعمال سے مشروط نہیں کیا بلکہ ہر نیک وگناہگار سید خمس میں برابر کا حقدار ہے بلکہ آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام کے دور میں اگر کسی نے سادات کے اعمال غیر صالح کو دیکھ کر خمس نہیں دیا تو انہوں نے سرزنش فرمائی ہے مثلاً آقائی امام حسن عسکری علیہ الصلوات والسلام کے نائب خراسان احمد بن اسحاق کا ایک واقعہ ہے کہ انہوں نے سید ابوالحسن حسین کو شراب خوری میں ملوث پایا اور ان کا حق خمس روک لیا، اور جب سید ابوالحسن ان کے در پر آئے تو انہیں ملنا تک پسند نہ کیا اور کہا کہ میں مالِ سادات کو شراب نوشی پر خر چ نہیں کروانا چاہتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار