

Loading content...
سید مرتضیٰ علیہ الرحمہ سے کسی نے پوچھا کہ جناب سید ابوعلی کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے کیونکہ انہوں نے ظاہراً اعلان امامت بھی فرمایا تھا اور عباسیوں کے خلاف علم جہاد بھی اٹھایا تھا (یعنی گناہگار تھے) تو اس کے جواب میں سید مرحوم نے فرمایا جب تم اللھم صل علی محمدؐ وآل محمدؐ کہتے ہو تو وہ بھی تمہاری صلواة میں شامل ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار