

Loading content...
اے آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام آپ کی فضیلت کیلئے یہی کافی ہے کہ جو شخص آپ پر صلوات نہیں پڑھتا اس کی نماز ہی نہیں ہے… ان سے سوال ہوا کہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام سے مراد کون ہیں تو فرمایا آل محمدؐعلیہم الصلوات والسلام وہ ہیں کہ جن پر صدقہ وزکواة حرام ہے یعنی جملہ سادات آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار