

Loading content...
کتاب انوار زہرا صلوات اللہ علیہا میں عمار السیوفی العنصری سے ایک روایت ہے کہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام سے مراد اولاد امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام اور اولاد جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام اور اولاد جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار