

Loading content...
٭اللہم صل علی محمدؐ واہل بیتہ کے بارے میںارشاد فرمائیں کہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کون ہیں انہوں نے فرمایا کہ آل محمد علیہم الصلوات والسلام وہ ہیں جن سے حضو ر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح حرام ہے یعنی قیامت تک آنے والی سادات کی بیٹیاں دختران رسولصلواة اللہ علیہم ہیں اور ان سے نکاح حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار