

Loading content...
ثابت ہوا کہ جن پر صدقہ وزکواة حرام ہے وہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام ہیں اور جو آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ان پر دورانِ نماز صلواة بھیجنا واجب ہے سید چاہے گنہگار ہی کیونکہ نہ ہوں اس پر صدقہ وزکواة حرام ہے اور نماز میں صلوات واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار