

Loading content...
پھر آیت پڑھی، فرمایا کہ جناب موسیٰ وخضر علیہما السلام نے دو یتیموں کا خزانہ بچانے کیلئے دیوار بنائی تھی یہ حکم اِلٰہی ان کے نیک والدین کی وجہ سے ہوا تھا پھر فرمایا ہم سادات بھی یتیم ہیں بعد از حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یتیموں کی طرح بے سہارا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار