

Loading content...
13… امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام نے اپنے بابائے بزرگوار علیہ الصلوات والسلام سے روایت کی فرمایا کہ احترام سادات اور نجات سادات بوجہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بحث ہوئی کسی نے عرض کیا کہ کیا والدین کی وجہ سے بھی اولاد کو فائدہ پہنچتا ہے تو فرمایا ہاں نیک اجداد کی نیکیوں کی وجہ سے اللہ کی طرف سے اس پر رحمت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار