

Loading content...
کیونکہ عترت کے معنی رشتہ داری کے ہیں رشتہ داری چاہے اولاد کے حوالے سے ہو یا اجداد کے حوالے سے رشتہ داری ہی ہے، اب کوئی کہہ سکتا ہے کہ اجداد کے حوالے سے عترت کیسے ثابت ہے تو انہیں فرزندان جناب مسلم بن عقیل علیہما الصلوات والسلام کا وہ قول دیکھنا چاہیے جس میں انہوں نے اپنا تعارف کروایا ہے اس میں فرمایاکہ ہم تمہارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عترت سے ہیں حالانکہ ان کا رشتہ مادری پدری طور پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد سے نہیں ملتا بلکہ جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام چچا زاد بھائی تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار