

Loading content...
میرے کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ انسان میں نسلی مساوات کا پرچار بازاری لوگوں نے کیا ہے اور اسے اسلام کی خصوصیات بنا کر پیش کیا ہے تاکہ ان کے ذلیل نسب چھپ جائیں کبھی تقویٰ کو طرۂ فضیلت قرار دیتے ہیں تو کبھی دولت کو باعث افتخار بتاتے ہیں حالانکہ احترام سادات بوجہ نسل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اور اعلیٰ نسل کا احترام شرفا اور صلحا وعقلا کا شیوہ رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار