

Loading content...
ثابت ہوا کہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام بھی نسلی خصوصیات کو اہم سمجھتے تھے، ہارون رشید عباسی نے جب جانشین مقرر کرنا چاہا تو مامون کی بجائے امین کو جانشین نامزد کیا اور کہا کہ امین کی ماں زبیدہ خاتون اعلیٰ نسل سے تعلق رکھتی ہے اور مامون الرشید ایک عام عورت کا بیٹا ہے اس لئے امین نسلی اعتبار سے مامون سے بہتر ہے یعنی قدیم عرب بھی نسلی اہمیت کو سمجھتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار