

Loading content...
یہ چند مثالیں جانوروں کی ہیں تاکہ اس طرف شعور کو راستہ ملے اور باقی مثالیں وہ خود ڈھونڈ سکے اسی طرح نباتات میں بھی اعلیٰ نسل کا تصور موجود ہے مثلاً آم کو دیکھ لیں ایک آم دس روپے کلو ہے تو ایک سو روپے کلو، باغ لگانے والے نرسری والوں سے پہلے نسل کی ضمانت لیتے ہیں پھر پودا خریدتے ہیں آخر کیوں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار