

Loading content...
خود دیکھیں جو انسانوں کو ایک جیسا بتاتے ہیں وہ خود جانوروں میں خصوصیات نسل کا اعتراف کر رہے ہیں، کوئی مرغے لڑانے والا اعلیٰ نسل کو سامنے رکھ کر شرط کھیلتا ہے وہ بھی جانتا ہے کہ گھٹیا نسل کا مرغا فوری میدان چھوڑ کر بھاگ جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار