

Loading content...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں تحفتاً جتنے گھوڑے پیش ہوئے ہیں ان کے شجرہ نسب بھی ساتھ لائے گئے تھے، جناب ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کے ننھیال کا ایک واقعہ ہے کہ ان کے نانا کے بھائی میدان جنگ میں گھوڑے کی زین پر جاں بحق ہوگئے اور انہوں نے نیزہ زمین میں گاڑ کر اس کا سہارا لیا اور وہیں زین پر داعی اجل کو لبیک کہا سات دن تک وہیں کھڑے رہے گھوڑے نے ایک قدم بھی نہ اٹھایا یہ عربی نسل کے گھوڑوں کی خصوصیات میںشامل تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار