

Loading content...
ایک بازاری ٹٹو اور آئرش ہارس (گھوڑے) میں فرق نہ کرنے والا شاید خودعقل سے محروم ہوگا، بازاری ٹٹو قسم کا گھوڑا چند سو روپے میں مل جاتا ہے اور آئرش نسل کا گھوڑا کروڑوں ڈالر سے بھی نہیں ملتا، اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کے فارم، ان کی قیمتیں، ان کی خصوصیات پر سینکڑوں کتب لکھے گئے ہیں، قدیم عربوں سے لے کر آج کی ترقی یافتہ اقوام تک سبھی اعلیٰ نسل کے قائل ہیں، پھر مادری پدری شجرہ نسب بھی گھوڑے کا دیکھ کر قیمت لگائی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار