

Loading content...
ہم نوع کا دائرہ محدود کر کے ایک ہی قسم کو نوع قرار دے کر بحث کرنا چاہتے ہیں مثلاً شیروں کی جماعت کے یا کتوں کی جماعت کے گائیوں اور بھینسوں کی جماعت کے افراد پر بحث کر کے دیکھتے ہیں کہ کیا واقعی سبھی بھینسیں اور گائیں ایک جیسی ہیں؟ کیا سبھی کتے ایک جیسے ہیں؟ کیا سبھی شیر ایک جیسے ہیں؟ کیا سبھی گھوڑے ایک جیسے ہیں؟ میرے خیال میں دنیا کا کوئی احمق انسان بھی نہیں کہے گا کہ ان انواع کے افراد میں نسلی امتیازات نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار