

Loading content...
ارسطو کا تصور نوع تو اتنا ناقص ہے کہ نوع حیوان میں پرندے چرندے درندے اور آبی مخلوق سب شامل ہیں، رینگنے والے حشروں سے لے کر ڈائنو سار تک سب نوع حیوان سے تعلق رکھتے ہیں مگر ہم اس پر تنقید کر کے اپنا دائرہ بحث نہیں بڑھانا چاہتے کیونکہ مچھلیوں اور پرندوں کی خصوصیات میں تفاوت اور اختلاف واضح ہے اسی طرح ہر قسمی جانوروں کے آپس میں جو خصوصیاتی اختلافات ہیں کھلی کتاب کی طرح ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار