

Loading content...
بعض سادات دشمن الٹرا ماڈرن بن کر انسانوں میں امتیازات نسبی کے خلاف شعلہ بیانیاں کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سب انسان ایک جیسے ہیں، کسی نسل ونسب کو کسی دوسرے پر کوئی فضیلت نہیں، انسان سب انسان ہیں، کوئی ادنی اور اعلی نہیں، اس پروپیگنڈے میں گھٹیا لوگوں کیلئے بہت کشش (Attraction) ہے اس لئے اس آواز کا ہمنوا بازاری طبقہ ہے، شریف اور عزت دار لوگ ایسی کسی بات کی ہمنوائی نہیں کر سکتے اور اس میں شامل زیادہ تر لوگ مارکس اور کانٹ کے ڈسے ہوئے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار