

Loading content...
انسانی نفسیات کو سمجھنے والے جانتے ہیں کہ جب بھی انسان کو کسی چیز کے بارے میں برائی سے وابستہ بتایا جاتا ہے تو انسان اس سے اپنی لا تعلقی کا اعلان کر دیتا ہے مثلاً ایک صاحب نے مجھ سے کہا کہ رونے اور گریہ و زاری پر نجات کو منحصر سمجھنا شیعوں میں کہیں عیسائیت سے تو داخل نہیں ہو گیا کہ وہ رونے پر نجات اخروی کو منحصر سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار