

Loading content...
قارئین محترم! سادات کا احترام واجب ہے اور ان کی نسبی عظمت کو فراموش کرنا ظلم ہے، اکثر سادات دشمن عظمت سادات کی مخالفت میں نت نئے حربے آزماتے رہے ہیں، بعض سادات دشمنوں نے ایک نفسیاتی حربہ استعمال کیا ہے اور کہتے ہیں کہ عظمت سادات کا تصور ہندو دھرم سے لیا گیا ہے جیسے وہاں برہمن کو دیگر اقوام سے افضل تصور کیا جاتا ہے اسی طرح مسلمانوں میں سادات کو نعوذ باللہ برہمن کا مقام دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار