

Loading content...
ا س اجمالی خاکے کو دیکھنے کے بعد ایک عام انسان بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے کہ سادات کے نسبی امتیازات کو کس طرح ختم کرنے کی تحریک چلائی گئی ہے اور سادات کی خونچگاں تاریخ بتا رہی ہے کہ سادات دشمنی میں کون کون سے لوگ شامل ہیں اور کس کس طرح ذات کی عظمت کو مٹانے کی کوشش ہو چکی ہے اور ہوتی رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار