

Loading content...
ادھر امتی دولت واقتدار کے ساتھ علم کے زیور سے آراستہ ہوکر جب مفلس وجاہل سادات کے سامنے جائیں گے تو انہیں جھکنا پڑے گا وہ احساس کمتری میں مبتلا ہوں گے اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ماضی کے علماء کے نام دیکھیں بہت کم سادات ہوں گے جو مرجع خلق کی حیثیت سے سامنے آئے ہوں گے دوسرے مکاتب فکر کی درس گاہوں میں تو سادات کو مقام مل بھی نہیں سکتا تھا مگر وہ مکتبہ فکر جو خود کو آلِ محمدؐ علیہم السلام سے وابستہ سمجھتا ہے وہاں بھی شیوخ کی اجارہ داری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار