

Loading content...
سادات دشمنی کی تحریک کا ایک حصہ یہ بھی تھا کہ انہیں علمی درس گاہوں سے دور رکھا جائے، جہالت وناخواندگی جب غربت وافلاس میں شامل ہو جائے گی تو نسبی شرف کو تباہ کردے گی، اس طرح سادات فراعنہ وقت اور دولت مند امتیوں کے سامنے کم رتبہ نظر آئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار