

Loading content...
انہیں بھیک مانگنے پر مجبور کردیا گیا، دربدری ہو، مفلسی ہو، زندگی کا خوف ہو، کھانے کو کچھ نہ ہو تو اسلام بھی سوال کی اجازت دیتا ہے مگر اس مجبوری کو گھٹیا پن بنا کر رکھ دیا گیا ان کوششوں کا نتیجہ کیا نکلا؟ کہ آج صدیوں بعد بھی سادات کی ایک بڑی تعداد دست سوال دراز کر کے روٹی کماتی ہے، جن بچوں نے اپنے اجداد کو دربدری میں دست سوال دراز کرتے دیکھا، ان بچوں نے بڑے ہوکر بھیک مانگنے میں شرم محسوس نہیں کیا اس طرح سادات بھکاری بن گئے اور آج بھی کچھ گھر اس ذلت کا شکار ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار