

Loading content...
ایک طرف سادات کو بنیادی ضروریاتِ حیات سے محروم رکھا گیا اور مجبور کیا گیا کہ وہ بھکاری بن جائیں، عرب ممالک میں سب سے بُری نگاہ سے بھکاری کو دیکھا جاتا تھا اس لئے دشمنانِ سادات نے ایک طرف معیارِ فضیلت دولت کو قرار دیا اور خاندانیت کی تذلیل کی اور دست سوال دراز کرنے والوں کو گھٹیا بنادیا دوسری طرف سادات کو اتنا مجبور وبے بس کیا گیا کہ وہ تلاشِ روز گار میں کہیں نہ جا سکیں دو وقت کی روٹی کمانے کی خواہش کریں تو جان سے جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار