

Loading content...
ایسا ہی ایک واقعہ علامہ حلی نے کشف الیقین میں لکھا ہے جس کا راوی عبداللہ بن مبارک ہے اور اس نے ایک سادانی کو مردہ بطخ صاف کر کے لے جاتے ہوئے دیکھا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدد کرنے پر اس کو بشارت دی، یہ صدیوں کی تاریخ ہے اس میں اگر تلاش کیا جائے تو بہت سے حقائق سامنے آسکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار