

Loading content...
واپس آیا تو خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شکریہ ادا فرمایا کہ تمہاری شکل پر ایک فرشتہ خلق ہوا ہے جو قیامت تک تیری طرف سے ہر حج کرے گا جب حجاج کرام حج سے واپس آئے تو سب اسے مبارک دیتے تھے کہ انہوں نے اسے عرفات میں دیکھا، کوئی کہتا تھا کہ رمی جمرات میں دیکھا، ایک شخص نے کہا کہ میں نے مکہ میں جو تم سے دوہزار درہم قرض لئے تھے وہ اب لے لے اور اس نے وہ دوہزار درہم اسے واپس لوٹا دئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار