

Loading content...
پھر خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے میری بیٹی کی عزت رکھ لی ہے میں تمہارا شکر گزار ہوں، میری بیٹی مجبور تھی اس لئے اس نے اپنا نسب نہیں بتایا کیونکہ جرم سیادت میں حجاج بن یوسف نے اس کے سبھی مردوں کو شہید کر دیا ہے اب صرف ایک بچہ بچا تھا جسے بچانے کی خاطر انہوں نے اپنا نسب چھپایا ہے (یہ واقعہ میں نے بہت اختصار کے ساتھ لکھا ہے) اب اسی واقعہ سے اندازہ لگائیں کہ سادات کس حال میں زندگی گزار رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار