

Loading content...
لوہار نے کہا اگر تمہاری دعا مستجاب ہوتی ہے تودعا کرو کہ مجھے آگ نہ جلائے اس مستور نے دعا کی، خالق اگر یہ آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احترام کرے تو اسے دنیا اور آخرت کی آگ سے محفوظ رکھ اس دعا کی وجہ سے اسے آگ ٹھنڈی لگتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار