

Loading content...
ایک شخص کسی لوہار کے پاس گیا، دیکھا تو گرم گرم سرخ لوہے کو اپنے ہاتھ سے پکڑ لیتا تھا اور آگ اسے نہیں جلاتی تھی، اس شخص نے لوہار سے پوچھا کہ تمہیں یہ کرامت کیسے حاصل ہوئی ہے، اس نے ندامت سے سر جھکا کر بتایا کہ ایک دن میں کام کر رہا تھا اچانک ایک پردہ دار مستور دکان پر آئیں اور فرمایا کہ ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہیں اب اس حال میں پہنچ چکے ہیں کہ سوال کرنا ہم پر جائز ہوگیا ہے، یعنی کئی دن کا فاقہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار