

Loading content...
ان مظلوموں کا جرم یہ تھا کہ اللہ نے انہیں نسل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قرار دیا، ان کا ناقابل معافی جرم یہی تھا کہ یہ آل رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تھے، اس کی سزا پوری امت نے مل کر اس طرح دی کہ غریب سیدزادیاں بھی دست سوال دراز کرنے پر مجبور ہوگئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار