

Loading content...
ایک طرف علوم کی ترویج اور علمی یونیورسٹیاں قائم ہوئیں، دوسری طرف سادات کو عسرت اور افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا، خوفِ جان سے انہیں سزائے در بدری ملی، ایک طرف پورے قبائل ترقی اور خوشحالی کی طرف بڑھ رہے تھے، دوسری طرف سادات عظام ضروریات زندگی سے محروم جنگلوں صحرائوں اور پہاڑوں میں چھپ چھپ کر جان بچا رہے تھے یعنی سادات کو انسانی بنیادی حقوق بھی حاصل نہ تھے نہ جان محفوظ، نہ مال محفوظ، نہ ذرائع آمدنی، نہ معقول لباس وغذا، بلکہ کسی عزت دار نسب سے خود کو ظاہر کر نا بھی مشکل تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار