

Loading content...
ارسطو اور افلاطون وغیرہ کے فلسفے اور منطق اور علم کلام کو پیش کر کے وحی اِلٰہی کے مقابلے میں فروغ دیا گیا حالانکہ یہی ارسطو کی منطق اور فلسفہ خود یونان میں 400سال تک تسلیم کیا جاتا رہا تھا پھراسے فرسودہ، اذہان اور ارتقاء کے سفر کو منجمد کرنے والا ثابت کر کے حکومت کی طرف سے حکماً بند کروایا گیا اور اس فلسفے کی ترویج کو جرم قرار دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار