

Loading content...
عرب کے جملہ قبائل سادات عظام کے مشترکہ دشمن تھے، اپنے ہزاروں اختلافات کے باوجود جملہ قبائل میں سادات دشمنی میں کوئی اختلاف نہ تھا، اور ہمیشہ سادات دشمنی پر متفق رہے کیونکہ سادات عظام کی روحانی مرکزیت کا خاتمے میں سب کا مشترکہ مفاد تھا پھر سادات کا علمی مرکز ہونا اور روحانی مرکز ہونا سبھی کیلئے خطرہ تھا اس مرکزیت کو ختم کرنے کیلئے اسلام کے علوم کے مقابلے میں فلسفہ یونان کے نظریات کو عام کیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار