

Loading content...
مگر اموی نمک خواروں نے حصین کی ص کو س میں بدل دیا اور مصعب بن زبیر کی دامادی کا افسانہ تراشا اور خاندان پاک کی نسبی عظمت کومجروح کرنے کی ناکام کوشش کی… اسی طرح ہزاروں روایات ہیں جو کذب مسلسل کی وجہ سے اتنی عام ہوئیں کہ ان سے شیعہ کتب بھی محفوظ نہ رہ سکیں مگر محققین سے تو جھوٹ نہیں چھپایا جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار