

Loading content...
4… اسی مذکورہ بالا روایت کے بعد حضرت عمر کی دامادی کا افسانہ بھی سامنے آ جاتا ہے کہ انہوں نے محمدؐ بن ابی بکر کی بہن ام کلثوم سے عقد کیا تو اموی نمک خواروں نے دوسرا فسانہ بنا دیا اس کی تفصیل کیلئے دیکھیں (سہم مسموم فی عقد ام کلثوم)… صرف شیعہ علماء اعلام نے ہی اس واقعہ کی رد نہیں فرمائی بلکہ منصف مزاج علمائے اہل سنت بھی اس خلافِ فطرت افسانہ کی رد کر چکے ہیں مشہور اہل سنت عالم دین مفتی غلام رسول صاحب نے اپنی کتاب حسب ونسب صفحہ 183تا صفحہ 192(مطبوعہ لندن) پر اس پر سیر حاصل علمی اور عقلی بحث کر کے اس افسانہ کی تردید کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار