

Loading content...
سب سے پہلے انہوں نے ہی مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کو گود لیا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا اور جو احادیث وہاں صادر ہوئیں اِن ہی سے روایت شدہ ہیں۔ جبکہ اس وقت جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام حبشہ میں ہجرت پذیر تھے یعنی ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے وہ اپنی زوجہ اطہر مادر جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ حبشہ کی طرف ہجرت کر گئے تھے اور فتح خیبر کے وقت واپس آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار