

Loading content...
ب… بنی امیہ نے اسلام دشمنی اور سادات دشمنی میں جتنے قدم اٹھائے ہیں انہیں کوئی مذہبی رنگ نہ دے بلکہ انہیں ایک کاہن (یہودی) کے شگون کا نتیجہ سمجھا جائے، واقعہ شب ہجرت اور ابوسفیان وغیرہ کا شب خون مارنا بھی اسلام دشمنی کی بجائے کاہن کے سر تھوپ دیا جائے، جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام کی شہادت اور ہندہ ملعونہ کا ان کا جگر چبانا بھی اسی شگون کے سر تھوپ دیا جائے، واقعہ کربلا کے جملہ مظالم کو بنی امیہ کی اسلام دشمنی اور سادات دشمنی کی بجائے کاہن کے شگون کا نتیجہ مانا جائے، صفین و جمل بھی کفر و اسلام کی جنگ نہ تھی بلکہ کافر و یہودی کاہن کی صداقت کا مظاہرہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار