

Loading content...
٢… امیہ کو جناب ہاشم علیہ الصلوات والسلام کا بھائی ثابت کیا گیا کہ یہ دو بھائی جڑواں پیدا ہوئے تھے اور ان کے ماتھے آپس میں جڑے ہوئے تھے، بعض نے لکھا کہ پشتیں آپس میں جڑی ہوئی تھیں، بعض نے لکھا ہے کہ جناب ہاشم علیہ الصلوات والسلام کا پیر امیہ کے ماتھے سے جڑا ہوا تھا پھر انہیں تلوار سے کاٹ کر جدا کیا گیا تو ایک یہودی کاہن نے شگون لیا کہ ان کی اولاد میں ہمیشہ تلوار چلتی رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار