

Loading content...
سادات جو اپنے امتیازات کے دفاع کی طاقت سے محروم تھے، جنگلوں میں چھپ کر زندگی بچانے میں مصروف تھے، بنیادی ضروریاتِ حیات سے بھی محروم تھے، اپنا نسب بیان تک نہ کر سکتے تھے، گردنوں پر تلواریں لٹک رہی تھیں، ان کی طرف سے کسی دفاع کی کیا توقع کی جا سکتی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار