

Loading content...
اس تحریک اور سازش کا ایک اہم حصہ تھا سادات کی نسب کشی… ایک طرف سادات کی خاندانیت کے خلاف لاتعداد مواد شائع کیا گیا ہے کیونکہ یہ ساری کارروائی یک طرفہ تھی کوئی روکنے ولا تھا نہیں، نوے سال بنی امیہ نے سادات کی نسب کشی پر سرف کئے اور صدیوں تک بنی عباس نے اسی مشن کو چلایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار