

Loading content...
اسلام کے اس جعلی نظریہ میں کسی عالی نسب خاندانی شریف انسان کیلئے تو کوئی چارم یا کشش نہیں ہے، ہاں صرف گھٹیا، کمینہ اور حرام زادوں کیلئے بہت کشش ہے کیونکہ گٹر کی غلاظت کو کستوری کا مقام مل رہا ہے، گٹرزادوں کو تو اسی میں خوشی ہو گی، ایک طرف سادات کے خصوصی امتیازات کو پامال کرنے کیلئے ایک کشش بھی تھی جو اس کے فروغ کی باعث بنی، پھر دوسری جانب دفاع کرنے والوں کی گردنیں تلواروں کی زد میں تھیں،یہ بھی ایک خاندان تطہیر کا معجزہ ہے کہ آج بھی سادات کو آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہا جاتا ہے اور ان کے امتیازات ایران عراق کی طرح دنیا کے ہر گوشہ میں زندہ ہیں اگر وہ امتیازات دس فیصد ہی سہی مگر زندہ تو ہیں، آج بھی غریب سادات کو جھک کر ملنے والے موجود ہیں، آج بھی امتی علماء سفید پگڑی باندھتے ہیں، سیاہ دستار سادات کا طرۂ امتیاز ہے مگر یہ تحریک اب بھی جاری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار