

Loading content...
خاندانیت اور سادات کی خصوصیاتِ امتیازی کو مٹانے کا نتیجہ یہ نکلا کہ زیاد بن امیہ جو کتب تاریخ سے حرام زادہ ثابت ہے اسے امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے مقابلہ میں کھڑا کر دیا گیا اور اسلام کو اتنا گھٹیا ثابت کیا گیا کہ اس میں ایک خاندانی نجیب الطرفین فرد اور حرام زادے میں کوئی فرق تک محسوس نہ کیا گیا کیونکہ اسلام خصوصی امتیاز کو مٹانے جو آیا تھا ( سبحان اللہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار