

Loading content...
جب پروپیگنڈا عوامی سطح پر ہو تو بہت طاقت ور ہوتا ہے ہٹلر کا قول تھا کہ کوئی جھوٹ بے اثر نہیں ہوتا اگر اسے مسلسل بولا جائے یعنی کذب مسلسل صداقت کا مقام لے لیتا ہے، بدر، احد، خندق، صفین، جمل، نہروان اور پھر کربلا کے خونی معرکے اسی کذب مسلسل کا نتیجہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار