

Loading content...
یہ کتنا بڑا حربہ تھا کہ ایک طرف سادات کو خاموش رہنے پر مجبور کیا جائے اور انہیں ہراساں کیا جائے کہ وہ اپنا نسب تک بیان نہ کر سکیں، دوسری طرف ان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کیا جائے، کرسیئِ اقتدار نے اپنے جملہ وسائل سادات کی عظمت کو مٹانے پر سرف کر دئے اور خصوصی امتیازاتِ سادات کا دفاع کرنے والا نہ کوئی قلم ہو نہ زبان تو صورت حال کیا ہو گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار